انٹر نیٹ کی اردو اب اپنے اصلی خط میں
دن بدن اردو کا استعمال انٹرنیٹ پر بڑھتا جا رہا ہے۔
لیکن اردو عربی خط (font) میں ہوتی ہے جو کہ پڑھنے میں بلکل اچھی نہیں لگتی۔
اب اردو کو اردو ہی کے اصلی خط، خط نستعلیق میں پڑھنا ممکن اور انتہائی آسان۔ یہ extension انسٹال کریں اور بس
Latest reviews
- (2023-03-22) Abdul Rauff: The best extension
- (2021-02-11) Humna Naseer: [Request] Please is extension ko (Microsoft Edge Add-on) par bhi upload kr dain. https://microsoftedge.microsoft.com/addons/Microsoft-Edge-Extensions-Home
- (2020-12-20) Mohsin Shahzad: It is working fine but fonts are bold. Please fix this. I have Chrome in Linux Mint.
- (2019-07-30) shafaqat ali: کافی بہتر ہے مزید بہتری کی گنجائش بہرحال پھر بھی ہے ۔ بہتری لائیں یقینا آپ کو بھی اندازہ ہوگا بہتری لانا ضروری ہے۔
- (2017-04-13) Imran Bashir: اپنے منہ میاں مٹھو ہی سہی، مگر فرحت کا مقام ہے کہ اردو کے کام آ سکا
- (2017-04-11) Dr.azhar Waheed: ۔۔۔۔ بہت مبارکباد زاہد گل ہمارے بابا جی حضرت واصف علی واصفؒ فرمایا کرتے "اس ملک کی خدمت اسلام کی خدمت ہے" ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب غور کریں اس ملک پاکستان کی قومی زبان اردو ہے ، ہم کہہ سکتے ہین کہ اردو کی خدمت بالواسطہ طور پر اسلام کی خدمت ہے۔ کہتے ہین اردو مستقبل کی روحابت کی زبان ہے ، جیسے کسی دور میں فارسی زبانِ تصوف رہی ہے۔
- (2017-04-05) Salman Khan: OO really love it and needed. Salman
- (2017-04-04) Adeel Gill: A Wonderful Extension for urdu language.change each and every urdu font into Nastaleeq font.Good job developers.
- (2017-04-04) Zahid Gill: اردو کے لیے اس عظیم کاوش پر مبارک باد۔ کچھ کمزوریاں ہیں۔ استقامت سے دور ہو جائیں گی
- (2017-04-04) Mohsin Ali: It's great for reading urdu article. can you add clipboard feature like copy paste button into keyboard text area.
Statistics
Installs
695
history
Category
Rating
4.6875 (16 votes)
Last update / version
2017-04-14 / 1.2.3
Listing languages
en